• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے مغربی کنارے کو بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی

ہفتہ 07-07-2012
in فلسطین
0
plf cut_off_powere
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی بجلی سپلائی کرنے والی جنرل پاور کمپنی نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کو دی گئی بجلی منقطع کرنے کی دھمکی دی ہے۔

صہیونی کمپنی کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے میں بجلی کے بلوں میں جو اضافی سرچارج لگایا گیا تھا، رام اللہ اتھارٹی کی جانب سے اس کی ادائیگی نہیں کی جا رہی ہے جس کے باعث وہ بجلی منقطع کرنے پرغور کر رہے ہیں۔

کمپنی کے چیئرمین "یفتح رون ٹال” کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے میں فراہم کردہ بجلی کے بلوں میں اضافے کے بارے میں رام اللہ کی انتظامیہ کو آگاہ کیا گیا تھا تاہم اس کے باوجود فلسطینی انتظامیہ نے اس کی ادائیگی نہیں کی ہے، جس کے بعد وہ مغربی کنارے کے دیہاتوں اور شہروں میں جاری کردہ بجلی روک سکتے ہیں۔ کمپنی کے بیان کے مطابق فلسطینی اتھارٹی اس کے چھ اعشاریہ چار ملین شیکل کی مقروض ہو چکی ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی شہروں بالخصوص مغربی کنارے کو بجلی کی فراہمی روکے جانے کے بارے میں اسرائیلی حکام نے ایک ایسے وقت میں دھمکی دی ہے جب فلسطینی انتظامیہ پہلے ہی مالیاتی بحران کا شکار ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.