• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

وادی اردن میں اسرائیلی فوج کی تربیتی مشقیں

جمعرات 28-06-2012
in فلسطین
0
plf workshop
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کی اردن کے ساتھ ملحق سرحد پر پھیلی وادی اردن کے گاؤں عقبہ میں بڑے پیمانے پر تربیتی مشقیں شروع کردی ہیں۔

اس دوران اسرائیلی اہلکاورں نے اس علاقے میں جگہ جگہ چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ بھی شروع کردیا ہے۔ گزشتہ چند روز سے جاری ان تربیتی مشقوں سے متعدد فلسطینی گھر منہدم ہو چکے ہیںے۔

گاؤں کے مکینوں نے بتایا کہ آج علی الصبح اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد گاؤں میں گھس آئی اور اپنی فوجی مشقیں شروع کردیں جس سے گاؤں کے لگ بھگ سارے مکانات مسمار ہو چکے ہیں۔  ذرائع کے مطابق سیکڑوں اسرائیلی فوجی علاقے میں پھیل گئے اور سارے گاؤں کا احاطہ کرلیا۔ اسرائیلی فوجیوں کا کہنا تھا کہ اس علاقے کی ہیئت جنوبی لبنان کے علاقے سے ملتی جلتی ہے لہذا یہاں پر تربیتی مشقیں کرنا زیادہ کارآمد ہے۔ اسرائیلی تربیتی مشقوں سے گاؤں کو پہنچنے والے نقصان کی تفصیلات بتاتے ہوئے دیہی کونسل کے سربراہ سامی صادق نے کہا کہ اسرائیلی اہلکاروں نے اچانک گاؤں میں گھس کر چاروں اطراف سے فائرنگ شروع کر دی جس سے رہائشیوں کے مابین خوف و ہراس پھیل گیا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.