• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دمشق: حماس رہ نماء کمال حسنی گھرمیں قاتلانہ حملے میں شہید

جمعرات 28-06-2012
in فلسطین
0
plf cadre
0
SHARES
0
VIEWS

شام کے دارالحکومت دمشق میں نامعلوم افراد نے اسلامی تحریک مزاحمت ‘‘حماس’’ کے ایک مرکزی رہ نما کمال حسنی غنانجہ المعروف نزار ابو مجاھد کو نامعلوم افراد نے

ان کے گھرمیں گھس کرشہید کردیا ہے۔ دوسری جانب حماس نے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کمال حسنی کی شہادت پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے اور ساتھ ہی اس اندھے قتل کی تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ جماعت کے دیرینہ رکن کمال حسنی الغناجہ بدھ کےروز دمشق میں اپنی رہائش گاہ میں موجود تھے کہ اچانک نقاب پوش مسلح افراد نے ان کے گھر پرحملہ کردیا۔ حملہ آور سیدھے گھر میں داخل ہوگئے اور گولیاں مار کر انہیں شہید کردیا۔ بیان میں کمال حسنی کی شہادت کو جماعت اور فلسطینی قوم کے لیے ایک سانحہ قرار دیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کرانے کا بھی اعلان کیا ہے۔ حماس نے اپنے دیرینہ رکن کی خدمات کو بھی خراج تحسین پیش کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کمال حسنی الغناجہ بے قصور تھے، ان کےقتل میں ملوث عناصر کو جلد کٹہرےمیں لایا جائے گا۔ حماس نے شامی حکومت سے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کیا ہے تاہم ابھی تک کسی گروپ نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.