• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ:اسرائیلی فوج کے حملے میں ایک شہری شہید 10 زخمی

اتوار 24-06-2012
in غزہ
0
plf gaza
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی شہر غزہ کی پٹی پر صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی اور حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کے جنگی طیاروں

سے غزہ کے وسط میں کیے گئے حملوں میں کم سے کم ایک شہری شہید اور دس زخمی ہو گئے ہیں۔ حملوں میں غزہ کے مغربی سمت میں النصر کالونی میں مزاحمت کاروں کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ناصر القدرہ نے بتایا کہ صہیونی فوج کے جنگی طیاروں کا داغا گیا گولہ النصر کالونی میں سڑک پر چلتے ایک موٹر سوار کے قریب گر کر پھٹا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شہری شہید اور جائے وقوعہ کےقریب موجود دس افراد زخمی ہو گئے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کے مطابق غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے اتوار کو علی الصباح کیے گئے حملے میں النصر کالونی میں ایک مکان کی دیوار منہدم ہونے سے دس افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ شہید ہونے والے شخص کی شناخت اسامہ محمود علی العضہ کے نام سے ہوئی ہے جو ناصر صلاح الدین بریگیڈ کا رکن بتایا جاتا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.