• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنوبی بیت لحم میں اسرائیل کا فلسطینی اراضی ہتھیانے کا فیصلہ

بدھ 13-06-2012
in فلسطین
0
plf square1
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں 5000 مربع میٹر اراضی ہتھیانے کی منظوری دی ہے۔

الخضر بلدیہ میں پبلک کمیٹی کے کوارڈی نیٹر احمد صلاح نے قدس پریس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رنا طبیلہ نامی خاتون شہری کو اسرائیلی حکام نے ایک وارننگ لیٹر جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وہ شعب العجل علاقے میں واقع اپنی 5000 مربع میٹر اراضی کو فوری طور پر خالی کر دیں۔ اس مقصد کے لئے وہاں سے درخت وغیرہ کاٹ دیئے جائیں اور زمین کو سیراب کرنے والے کنووں کو بھی بند کر دیا جائے۔

مسٹر صلاح کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام دعوی کر رہے ہیں کہ الطبیلہ کی ملکتی زمین "سرکاری پراپرٹی” میں آتی ہے۔ وارننگ لیٹر میں انہیں 45 دنوں میں اراضی پر لگے درخت اور فصل کاٹنے کا وقت دیا گیا ہے، عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں ان کے خلاف اسرائیلی قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ اطلاعات کے مطابق الطبیلہ کی زمین پر اسرائیلی قبضے کے بعد الخضر گاؤں کو جانے والا راستہ بند ہو جائے گا۔ صہیونی حکام فلسطینی خاتون کی زمین ہتھیا کر جنوبی بیت لحم میں قائم یہودی بستیوں کو مغرب میں قائم ایسی ہی آبادیوں سے ملانے کے لئے راستے بنانے چاہتے ہیں خواہ اس مقصد کے لئے اہل علاقہ کو جتنی مرضی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.