• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مسجد اقصی اور بیت المقدس مسلمانوں کا ہے، اسرائیل کا نہیں: شیخ رائد صلاح

ہفتہ 14-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

sheikh-raed-salah6 مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک کے سربراہ الشیخ رائد صلاح نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت انہیں مقبوضہ بیت المقدس اور اسلامی مقدسات کی حفاظت کیلئے جدوجہد سے نہیں روک سکتی- انہوں نے کہا کہ ان کیخلاف اسرائیلی کارروائیاں ایک میڈل ہیں اور وہ اسرائیلی الزامات سے گھبرانے والے نہیں ہے، جس طرح اسرائیلی قبضہ باطل ہے اس طرح اس کے الزامات بھی باطل ہیں- الشیخ رائد صلاح نے امت مسلمہ کو متنبہ کیا کہ اسرائیلی حکومت مسجد اقصی کے گرد باغات لگانا چاہ رہی ہے جنہیں تاریخی تلمودی باغات کا نام دیا جا رہا ہے- الشیخ رائد صلاح نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اسرائیلی کارروائیوں کو روکے تا کہ دنیا کو معلوم ہو سکے بیت المقدس اور مسجد اقصی مسلمانوں کا ہے ، اسرائیل کا نہیں

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.