• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے مابین دو ماہ سے خاموش رابطوں کا انکشاف

اتوار 10-06-2012
in فلسطین
0
plf 2_months
0
SHARES
0
VIEWS

ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اور مغربی کنارے کی فلسطینی اتھارٹی کے مابین گزشتہ ماہ سے خفیہ رابطے بحال ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے یتزاک مولخو اور حماس کی جانب سے صائب عریقات اس ضمن میں رابطے میں ہیں۔

اسرائیلی معروف روزنامے ’’ھارٹز‘‘ کے مطابق گزشتہ ماہ مولخو اور عریقات کے مابین دو ملاقاتیں ہوئیں جس میں فلسطینی اسیران کا معاملہ زیر بحث آیا، ان ملاقاتوں میں فلسطینی اتھارٹی نے اردن میں موجود اسلحے کے ذخیرے کو مغربی کنارے لانے کی اجازت دینے کا مطالبہ بھی کیا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.