• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کو ایندھن کی فراہمی، ھنیہ کا امیر قطر سے اظہار تشکر

جمعہ 08-06-2012
in غزہ
0
plf saudi
0
SHARES
0
VIEWS

plf saudi

فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں مرکزی پاوراسٹیشن کو چالو رکھنے کے لیے قطر کی جانب سے ایندھن کی فراہمی پر فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کا خصوصی طورپر شکریہ ادا کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ امیر قطر نے مشکل کی اس گھڑی میں محصورین غزہ کی مدد کرکے خود کو فلسطینی قوم کی دعاؤں کا حق دار قرار دیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی حکومت کے ترجمان طاہر نونو نے ایک نیوز کانفرنس سےخطاب میں کہا کہ وہ برادر مملک قطر اور مصر دونوں کا شکریہ ادا کرتےہیں کہ انہوں نے غزہ کی پٹی میں بروقت ایندھن کی فراہمی کو یقینی بنا کر توانائی کے ایک بڑے بحران سے بچالیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قطر کی جانب سے تیل سپلائی کیے جانے پر وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے امیر قطر کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی ہے کہ دوحہ فلسطینیوں کی امداد جاری رکھے گا۔

خیال رہے کہ قطرکی جانب سے غزہ کی پٹی کوکئی ہزار ٹن ایندھن بھیجا تھا تاہم اسرائیل کے راستے آنے والے تمام ٹرکوں کو صہیونی ریاست نے روک دیا تھا جبکہ کئی آئل ٹینکر مصرکی طرف سے آنے مصر کے ساحلی شہر سویز میں روکے گئے تھے۔ گذشتہ روز مٓصر اور اسرائیل دونوں نے غزہ کے لیے آنے والے قطری آئل ٹینکرز کو شہرمیں داخلے کی اجازت دے دی تھی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.