• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی سیکیورٹی اہلکار پر خنجر سے حملے کے الزام میں القدس سے فلسطینی گرفتار

جمعہ 08-06-2012
in فلسطین
0
plf israel
0
SHARES
0
VIEWS

plf israel

اسرائیلی پولیس نے ایک سیکیورٹی اہلکار پر خنجر سے حملے کے الزام میں مقبوضہ بیت المقدس سے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

 مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی پولیس نے جمعرات کو مقبوضہ بیت المقدس کے وسط میں تل فرنسیہ کے مقام سے ایک ٹرین میں سوار فلسطینی کو حراست میں لے لیا۔ اس پرالزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ ٹرین کے ایک سیکیورٹی اہلکار کو قتل کرنے کا ارادہ رکھتا تھا اور اس نے سیکیورٹی اہلکار پرحملہ بھی کیا ہے تاہم وہ محفوظ رہا۔

ادھر اسرائیلی ریڈیو نے مقبوضہ بیت المقدس سے ایک فلسطینی شہری کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے اور ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹرین کے سیکیورٹی گارڈ پرحملے میں ملوث شخص کو بیت المقدس میں مسکوبیہ پولیس سینٹر منتقل کیا گیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.