• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطین کے دونوں حصے جلد ایک ہوجائیں گے: ڈاکٹر بردویل

منگل 05-06-2012
in حماس
0
plf dr_dowel
0
SHARES
3
VIEWS

plf dr_dowel

حماس کے رہنما ڈاکٹر بردویل نے انکشاف کیا ہے کہ قاھرہ میں ہونے والی ملاقاتوں میں حماس اور فتح اس بات پر متفق ہوگئے ہیں کہ فلسطینی قومی حکومت کی تشکیل کے بعد چھ ماہ میں انتخابات نہ کروائے جا سکے

تو محمود عباس کی جگہ کسی دوسرے وزیر اعظم کی سربراہی میں نئی عبوری حکومت قائم کردی جائے گی۔

غزہ میں ایک سیاسی تنظیم کی جانب سے منعقد سیمینار سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر بردویل نے بتایا کہ مفاہمت حماس کا ایک تزویراتی آپشن ہے۔ معاملات اب تک درست سمت میں جا رہے ہیں، دونوں تنظیمیں تقسیم ختم کرنے کے قریب پہنچ چکی ہیں اور عنقریب فلسطین کے دونوں حصے بھی آپس میں متحد ہو جائیں گے۔ انہوں نے زور دیا کہ حماس اس کمیٹی میں اس تصدیق کے بات شریک ہوئی ہے کہ کمیٹی کے نئے اسٹینڈرڈز بنائے جائیں گے۔ ڈاکٹر بردویل کا کہنا تھا کہ نئی فلسطینی حکومت کے اہم فرائض میں غزہ کی تعمیر نو، چھ ماہ میں فلسطینی انتخابات، اور مختلف فلسطینی وزارتوں اور محکموں کے ملازمین کے معاملات کا حل شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ حماس اب بھی فلسطینی تقسیم کو ختم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رکھے ہوئے ہے اور آنے والے دنوں میں ایک متفقہ فلسطینی قومی حکومت کا قیام جلد عمل میں آ جائے گا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.