• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ویڈیو فوٹیج نے اسرائیلی فوج کی انتہا پسندوں کی سرپرستی کا بھانڈہ پھوڑ دیا

منگل 22-05-2012
in فلسطین
0
plf footage
0
SHARES
0
VIEWS

plf footage

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم "بتسلیم” نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینیوں کے یہودیوں کے حملوں اورریاستی دہشت گردی میں اسرائیلی فوج یہودیوں کو ہرقسم کا تحفظ فراہم کررہی ہے

 

جس نے انتہا پسندوں کو فلسطینیوں کے خلاف کارروائیوں میں جری بنا دیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودیوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی صہیونی تنظیم نے ایک ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے،جس میں انتہا پسند یہودیوں کے فلسطینیوں کے جان ومال پرحملے کرتے دکھایا گیا ہے اور ساتھ ہی کچھ فاصلے پریہودی فوجیوں کو انتہا پسندوں کے اقدامات کا تماشا دیکھتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ایک ویڈیو فوٹیج میں مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں انتہا پسند یہودیوں کو فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کرتے دکھایا گیا ہے، اس فائرنگ کے نتیجے میں کئی فلسطینی زخمی ہو رہے ہیں۔ اسرائیلی فوجی کچھ ہی فاصلے پر کھڑے یہ سارا منظر بھی دیکھ رہے ہوتے ہیں لیکن وہ انتہا پسندوں کو فلسطینیوں پر فائرنگ سے نہیں روکتے۔ انسانی حقوق کی تنظیم کو یہ فوٹیج سی سی ٹی وی کیمرے سے ملی ہے جو اس علاقے میں خود صہیونی فوجیوں اور پولیس نے نصب کرر کھے ہیں۔
خیال رہے کہ اسی طرح کی ایک رپورٹ حال ہی میں اخبار”معاریف” نے شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نابلس میں ہفتے کے روز انتہا پسند یہودیوں نے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کی۔ فائرنگ کرنے والے یہودی”یتسھار” نامی ایک شدت پسند گروپ سے تعلق رکھتے تھے۔ اس موقع پر یہودی فوجی بھی موجود تھے لیکن انہوں نے انتہا پسند یہودیوں کو فائرنگ سے نہیں روکا جس کے نتیجے میں کئی معصوم فلسطینی زخمی ہو گئے تھے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.