• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی امتیاز کے سبب القدس کے 86 فیصد باشندے خط غربت سے نیچے

پیر 21-05-2012
in فلسطین
0
plf 86
0
SHARES
0
VIEWS

plf 86

اسرائیل میں سرگرم ایک صہیونی تنظیم کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق القدس میں بسنے والے چھیالیس فیصد افراد اسرائیلی حکومت کی امتیازی پالیسیوں کے سبب غریب سے غریب ترہوتے جارہے ہیں۔

اس بابرکت شہر میں بسنے والے عرب شہریوں کا چھیاسی فیصد خط غربت سے نیچے زندگی بسر کر رہا ہے۔ ’’شہری کے حقوق‘‘ نامی اسرائیلی تنظیم کے مطابق القدس کے مشرقی اورمغربی حصوں میں بسنے والے اہالیان القدس کی تعداد تین لاکھ 60 ہزار ہوچکی ہے۔ اسرائیلی حکومتیں 38 فیصد اہالیان القدس کی مسائل سے مسلسل اغماض برت رہی ہے جن کی مشکلات بڑھتی جارہی ہیں۔

پیر کے روز القدس میں بڑھتی غربت پر شائع رپورٹ میں بتایا گیا کہ القدس میں بسنے والے 86 فیصد فلسطینی خط غربت سے نیچے دھکیل دیے گئے ہیں۔ غربت کے اسباب بیان کرتے ہوئے تنظیم نے بتایا کہ اسرائیلی حکومتیں مسلسل فلسطینی شہریوں کے مسائل کے حل سے منہ موڑے ہوئے ہے۔ صہیونی امتیازی پالیسیوں کے سبب عرب فلسطینی غربت کے گہرے گڑھے میں گرتے جارہے ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.