• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ: ادویہ کا بُحران، گُردوں کے 400 مریضوں کی جانیں خطرے میں !

ہفتہ 19-05-2012
in فلسطین
0
plf 400
0
SHARES
0
VIEWS

plf 400

فلسطینی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ادویہ کی شدید قلت اور توانائی کے شدت اختیار کرتے بحران نے اسپتالوں میں زیر علاج سینکڑوں مریضوں کی زندگیوں کو خطرات سےدوچار کیا ہے۔

صحت کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں توانائی کے بحران کے باعث ڈائلائسز کی مشینیں بند پڑی ہیں جبکہ ادویہ کی بھی شدید قلت کے جس کے نتیجے میں گردوں کے کوئی چار سومریضوں کی حالت خطرے سے دوچار ہوچکی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے میڈیا کو بتایا کہ اسپتالوں میں مریضوں کو باہر سے ملنے والی خون کی ترسیل بھی رک چکی ہے۔ اس کےعلاوہ اسپتالوں میں توانائی کے بحران کے نتیجے میں ڈائلائسز کی مشینیں بھی بند پڑی ہیں۔ اسپتالوں میں کم سے کم چارسوسے زیادہ گردوں کے مریض ہیں جن کا روز مرہ کی بنیاد پر ڈائلائسز کیا جاتا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں فلسطینی محکمہ صحت کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ شہر کے اسپتالوں میں موسم میں شدت کے آتے ہی یومیہ ایک سو سے ڈیڑھ سو مریضوں کی تعداد میں اضافہ بھی ہو رہا ہے جبکہ پہلے سے موجود مریضوں کی حالت دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے۔ اشرف القدرہ نے عرب ممالک ، عالم اسلام اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی پٹی میں گردوں کے مریضوں کی جانیں بچانے کے لیے فوری طبی امداد، مفت خون کے عطیات اور ادویات فراہم کریں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.