• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قلقیلیہ میں یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر پٹرول بموں سے حملہ

جمعرات 17-05-2012
in فلسطین
0
plf israeli_car
0
SHARES
0
VIEWS

plf israeli_car

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جنین میں یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر نامعلوم افراد نے پٹرول بم برسائے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہودیوں کی کاروں پر کم از کم دس گھریلو ساختہ پٹرول بم پھینکے گئے۔

 

اسرائیلی ریڈیو نے بتایا کہ گزشتہ رات گئے حملہ آور وں نے مرکزی شاہراہ سے گزرنے والی یہودی کاروں پر پٹرول بم پھینکنے کا سلسلہ شروع کیا تاہم کسی بھی کار کو زیادہ نقصان نہ پہنچا، اسرائیلی فورسز کو جیسے ہی حملوں کی اطلاع ملی وہ فورا جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں جس کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔

ادھر اسی شہر میں ایک اور مقام پر نامعلوم افراد نے مغربی کنارے کو 48ء کے مقبوضہ فلسطین سے الگ کرنے والی دیوار کے قریب قائم سیکورٹی ٹاور کے قریب دھماکہ خیز مواد نصب کرکے ایک دھماکہ کیا، تاہم اس اس دھماکے میں بھی کوئی بڑا جانی یا مالی نقصان نہ ہوا۔ واقعات کے بعد اسرائیلی فوج نے حملہ آوروں کی تلاش میں علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق رام اللہ کے قریبی گاؤں المغیر سے ایک فلسطینی کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس فلسطینی سے مقامی سطح پر بنائی گئی پسٹل برآمد ہوئی ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.