جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے 14 مئی یوم مردہ باد اسرائیل کی مناسبت سے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد کیا گیا۔
مظاہرے میں جے ایس او کے کارکنان کے مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل کے نعرے لگائے اور شیطان بزرگ امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد اسرائیل سے اظہار اور فلسطین کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذر آتش کئے۔