• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل بھوک ہڑتالی اسیران کے مسئلے کا درمیانہ حل نکالے: اونروا

جمعہ 11-05-2012
in فلسطین
0
plf unrwa
0
SHARES
0
VIEWS

plf unrwa

فلسطین میں مہاجرین کی بہبود کے لیے سرگرم اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی "اونروا”کے ہائی کمشنر فیلیو گرانڈی نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینیوں کے مسئلے کا جلد اور کوئی درمیانہ حل تلاش کرے۔

ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی بھوک ہڑتالیوں کی بگڑتی حالت خطرناک ہے، اسرائیل کو اس سلسلے میں جد قدم اٹھانا چاہیے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق "اونروا” کے ہائی کمشنر نے اپنے ایک بیان میں اسرائیلی جیلوں میں زیرحراست تمام قیدیوں کو” سیاسی قیدی ” قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی جیلوں میں ہزاروں سیاسی اسیران کی مسلسل بھوک ہڑتال نے ان کی زندگیوں کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ لہٰذا اسرائیلی حکومت فلسطینی اسیران کےمعاملے کے حل کے لیے کوئی درمیانہ اور قابل قبول حل تلاش کرے۔

"یواین” ہائی کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت تمام اسیران کے ساتھ جنیوا معاہدے کے تحت سلوک کرنے کی پابند ہے۔ جنیوا معاہدہ کسی بھی رکن ملک سے یہ مطالبہ کرتا ہے کہ وہ سنگین سے سنگین تر قیدیوں کے ساتھ بھی انسانی بنیادوں پر سلوک کرے۔ ملزمان کو عدالتوں میں پیش کیا جائے اور الزام ثابت ہونے کی صورت میں سزا دی جائے۔ لیکن انہیں تشویش ہے کہ اسرائیل کی جیلوں میں بڑی تعداد ان اسیران کی ہے جن پر کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا اور انہیں محض انتظامی تحویل میں رکھا جا رہا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.