• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں ادویہ کا بحران، 200 اقسام کی بنیادی ادویات کا ذخیرہ ختم

منگل 08-05-2012
in غزہ
0
plf medicines
0
SHARES
1
VIEWS

plf medicinesفلسطینی محصور شہرغزہ کی پٹی میں ایک مرتبہ پھرادویہ کی شدید قلت کے بعد دوائیوں کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق شہرکے تمام اسپتالوں میں دو سو اقسام کی فوری ضرورت کی ادویات کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے۔

 مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے میڈیا کوبتایا کہ شہر میں عمومی استعمال کی کم سے کم 202 اقسام کی ادویات مکمل طورپر ختم ہوگئی ہیں۔ ان میں بعض دوائیاں کینسر، امراض کلب، گردوں اور پھیپھڑوں کے مریضوں کی بھی شامل ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ختم ہونے والی ادویات اور ختم ہونے کے قریب ادویات کیا یک فہرست مرتب کی ہے جس کے مطابق اگلے چند ایام میں شہرمیں مزید120 اقسام کی ادویات ختم ہو جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں اس سال کے شروع میں ادویہ کا سنگین بحران تھا اور اسپتالوں سے تین سو اقسام کی ادویات کئی ماہ تک غائب رہیں، جس کے بعد عرب ممالک اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے تعاون سے غزہ کی پٹی کو ادویات کا کچھ ذخیرہ فراہم کیا گیا تھا ہم بنیادی ضرورت کے استعمال کی ادویات ایک مرتبہ پھر ختم ہو گئی ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.