• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسئلہ اسیران کے حل کے لیے عالم اسلام سے مسلسل رابطے میں ہوں: ھنیہ

ہفتہ 05-05-2012
in فلسطین
0
plf haneyya3
0
SHARES
0
VIEWS

plf haneyya3
فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کی منتخب حکومت کے وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کے مسائل کا حل ان کی اولین ترجیح ہے

 

جس کے لیے وہ روزمرہ کی بنیاد پرعرب ممالک اور اسلامی دنیا کی لیڈرشپ سے مسلسل رابطے میں ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے مطالبات جائز اور مسلمہ ہیں اور وہ ان کے منصفانہ حل کےلیےتمام کوششیں بروئے کار لائیں گے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسماعیل ھنیہ نے ان خیالات کا اظہار جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی جیلوں سے انہیں خفیہ ذرائع سے اسیران کا ایک مراسلہ پہنچا گیا ہے جو ترک وزیراعظم رجب طیب ایردوآن کے نام تحریر کیا گیا ہے۔ اگلے دو روز میں یہ مراسلہ ان تک پہنچا دیا جائے گا۔
وزیراعظم ھنیہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے عرب لیگ کی قیادت سے رابطے کرکے بھوک ہڑتالی اسیران کے مسائل پربات کی ہے۔ توقع ہے کہ عرب لیگ جلد فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال اور ان کے مطالبات کے سلسلے میں ہنگامی اجلاس طلب کرے گی۔ انہوں نے عرب ممالک اور عالم اسلام کی لیڈرشپ سے مطالبہ کیا کہ وہ اوراق کی زینت بننے والے فیصلوں تک محدود نہ رہیں بلکہ فلسطینی اسیران کے مطالبات پورے کرانے اور ان کی زندگیاں بچانے کے لیے ٹھوس اقدامات کریں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.