• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا فلسطینی نوعمر لڑکی پر حملہ، متعدد افراد پر تشدد

اتوار 29-04-2012
in فلسطین
0
plf assault
0
SHARES
0
VIEWS

plf assault

مغربی کنارے کے قدیم تاریخی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج نے مسجد ابراھیمی میں داخل ہونے والی ایک فلسطینی نوعمر لڑکی اور ایک فلسطینی خاندان کو زدوکوب کیا اور بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

 

اسرائیلی فوجی اہلکاروں نے فلسطینی خاندان کو گھنٹوں حراست میں لیے رکھا۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی اہلکاروں نے اٹھارہ سالہ روان سکافی کو اس وقت روک پر تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ جلیل القدر پیغمبر حضرت ابراھیم خلیل اللہ سے منسوب مسجد ابراھیمی میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی تھی۔
دوسری جانب اسرائیلی فوج نے ایک اسی شہر میں خلیل حراحشہ نامی فلسطینی شہری کے گھر پر دھاوا بولا اور حراحشہ اور اس کے بیٹے کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس دوران سارے گھر والوں کو باہر نکال کر ان سے گھنٹوں پوچھ گچھ کی جاتی رہی۔ اسرائیلی اہلکاروں نے سارے گھر کی تلاشی لی اور بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ بھی کی۔
مزید برآں اسرائیلی فوج نے شہر کے دیگر علاقوں پر بھی چھاپہ مار کارروائیاں کرکے شہریوں کو زدو کوب کیا۔ بنی نعیم، الظاھریہ میں صہیونی فوج متعدد چیک پوسٹیں قائم کرکے فلسطینی گاڑیوں کو روک کر مسافروں سے تفتیش کرتی رہی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.