• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی احتجاج میں شرکت، اسرائیلی رکن پارلیمان محمد برکہ کا ٹرائل

بدھ 18-04-2012
in فلسطین
0
plf trial
0
SHARES
0
VIEWS

plf trial

اسرائیلی حکومت آج عرب رکن کنیسٹ (پارلیمان) محمد برکہ کو عدالت میں پیش کرے گی۔ ان کا ٹرائل اس بنا پر کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے مغربی کنارے کو 48ء کے فلسطین سے الگ کرنے والی اسرائیلی نسلی دیوار کے خلاف فلسطینیوں کے ہفتہ وار احتجاجے مظاہرے میں شرکت کی تھی۔

 

توقع کی جارہی ہے کہ نسلی دیوار کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں شرکت کرنے والے عرب رکن پارلیمان کے خلاف اسرائیلی پولیس اور فوج کے متعدد اہلکار عدالت میں گواہی دیں گے۔ انہوں نے سنہ 2005ء میں فلسطینی گاؤں بلعین میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو ایک فلسطینی شہری کو گرفتار کرنے سے روکا، جبکہ ان پر دوسرا الزام ایک انتہاء پسند یہودی پر حملے کا لگایا گیا ہے۔ انہوں نے یہ حملہ سنہ جولائی 2006ء میں لبنان کےخلاف جنگ کے خلاف مظاہرے کے ایک شریک پر کیا تھا۔
آج ان کے مقدمے کی سماعت شروع ہوگی جو تین دن جاری رہے گی۔ رکن پارلیمان کا دفاع کرنے والی خاتون وکیل اورنا کوہین کا کہنا ہے کہ سکیورٹی عملے کے بیانات سے ثابت ہوجائے گا کہ محمد برکہ نے قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔ بلکہ بغیر کسی وجہ کے مظاہرہ کرنے والوں پر تشدد کرنے والے سکیورٹی اہلکار قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.