• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ پر نئے حملے کی اسرائیلی فوجی تربیتی مشقوں کی منظوری

اتوار 01-04-2012
in فلسطین
0
plf military_training
0
SHARES
0
VIEWS

plf military_training

اسرائیلی فوج کے سربراہ جنرل بینی گانٹس نے غزہ پر نئی غارت گری کی تربیتی مشقیں شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ان مشقوں میں بڑے پیمانے پر جدید اسلحے کا استعمال کیا جائے گا، مشقوں میں بری اور فضائی افواج شرکت کریں گی۔ پیادہ فوج کے اہلکار بھی غزہ پر حملے کی ان مشقوں میں شامل ہونگے۔

 

کثیر الاشاعات اسرائیلی روزنامے ’’ھارٹز‘‘نے بٹالین 50 کے سربراہ ناحل حوز کے حوالے سے بتایا کہ غزہ کی سرحد کے قریبی علاقوں میں اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کی رہائی کے بعد صورتحال اب مختلف ہے۔غزہ پر حالیہ اسرائیلی حملوں کے دوران اینٹی ٹینگ راکٹ بھی برسائے گئے جس سے صورتحال کے خطرناک ہونے کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ گزشتہ تین ہفتوں کے دوران غزہ کی قریبی علاقوں میں حادثات کی رفتار میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔
گزشتہ حملوں کے دوران پچاس کے قریب ھاون میزائل اسرائیلی فوجی مراکز کے انتہائی قریبی یہودی آبادیوں پر داغے گئے۔ انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی آبادیوں پر اینٹی ٹینک میزائل مزاحمتی کمیٹیز کے رہنما شیخ زھیر القیسی کو شہادت کے بعد برسائے گئے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.