• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کی اکثریت نے بھوک ہڑتالی اسیران کی رہائی کے لیے عوامی مظاہروں کو ناکافی قرار دے

اتوار 01-04-2012
in فلسطین
0
plf majority1
0
SHARES
0
VIEWS

plf majority1

اسرائیلی مظالم سے تنگ آ کر صہیونی عقوبت خانوں میں قید فلسطینی اسیران کی بڑی تعداد نے بھوک ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے۔ فلسطین بھر میں ان اسیران کے ساتھ اظہار یک جہتی میں مظاہروں اور دیگر سرگرمیوں کا انعقاد بھی جاری ہے۔

 

تاہم ایک حالیہ سروے کے اکثر شرکاء نے رائے دی ہے کہ فلسطینی قوم اور حکومت کی جانب سے اسیران کے حقوق کے حصول کے لیے اپنے بھوک ہڑتالی قیدیوں کے ساتھ ہم آہنگی کو بڑھانے کی اشد ضرورت ہے۔
سروے میں شریک 8462 افراد، 93 فیصد، نے رائے دی کہ فلسطینی قوم اور حکومت کی جانب سے اپنے اسیران کے ساتھ یک جہتی کو قابل اطمینان قرار نہیں دیا جا سکتا۔ دوسری جانب 07 فیصد نے رائے دی کہ بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کے مطالبات کو منوانے کے لیے ان کے ساتھ یک جہتی کے مظاہرے مطلوبہ سطح کے مطابق ہیں۔
قابل ذکر امر یہ ہے کہ اسرائیلی حکام نے حالیہ عرصے کے دوران فلسطینی اسیران پر مظالم بڑھا دیے ہیں۔ صہیونی جیل انتظامی کی بدسلوکی نے متعدد اسیران کو اپنے انسانی حقوق کے حصول کے لیے بھوک ہڑتال کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
بھوک ہڑتالی اسیران کو ان کے حقوق دلوانے کے لیے مغربی کنارے اور غزہ میں فلسطینیوں نے مظاہروں کا سلسلہ شروع کیا ہے تاہم عوام کا خیال ہے کہ یہ مظاہرے مقصد کے حصول کے لیے ناکافی ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.