• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں محروس فلسطینیوں کی تعداد 4700 ہو گئی

اتوار 25-03-2012
in فلسطین
0
plf 4700
0
SHARES
5
VIEWS

plf 4700

فلسطین میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم اپنے تازہ اعداد و شمار میں بتایا ہے کہ گذشتہ ایک سال سے اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاؤں اور ان کی گرفتاریوں کا سلسلہ بڑھا دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس وقت اسرائیل کی جیلوں میں 4700 فلسطینی زیرحراست ہیں جن میں سے 320 فلسطینی انتظامی تحویل میں رکھے گئے ہیں۔

 

مرکز اطلاعات فلسطین کےمطابق انسانی حقوق کی تنظیم کی جانب سے ہفتے کے روز سامنے آنے والے اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ قابض صہیونی فوج نے رواں سال کے آغاز سے فلسطینی شہروں اور دیہات میں گرفتاریوں کا سلسلہ بڑھا دیا ہے۔ اس وقت بھی اسرائیل کی جیلوں میں سیکڑوں بچوں، خواتین، اراکین پارلیمنٹ اور دیگر شہریوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ اس سال اسرائیلی فوج نے تین ماہ کے دوران نو سو فلسطینیوں کو حراست میں لیا، جن کی اکثریت اب بھی جیلوں میں ہے۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی عدالتوں کی جانب سے فلسطینی اسیران کی رہائی کے احکامات صادرکیے جانے کے باوجود حراست گاہوں میں بڑی تعداد موجود ہے۔ ان میں اردن، شام اور دیگر عرب ممالک کے اسیر بھی شامل ہیں، جن میں سے کئی سو قیدی طویل عمر کی سزاؤں کے سزایافتہ ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.