• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل جرمنی سے چھٹی جوھری آبدوز خریدے گا

بدھ 21-03-2012
in عالمی خبریں
0
plf israel_purchase
0
SHARES
0
VIEWS

plf israel_purchase

اسرائیلی حکومت اور جرمنی کے مابین جدید ترین جوہری آبدوز کی خرید کا معاہدہ بدھ کے روز طے پا گیا ہے۔ اسرائیلی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع ایھود باراک ان دنوں برلن میں ہیں وہ آج اپنے جرمن ہم منصب ٹوماس ڈی میزییر کے ساتھ ایک نئے عسکری معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔

 

اس معاہدے میں جرمنی اسرائیلی بحریہ کو ڈولفن طرز کی چھٹی جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنےوالی آبدوز فراہم کرے گا۔
اس جدید ترین آبدوز میں جوہری مواد رکھنے کے صلاحیت کے ساتھ ساتھ جاسوسی کے جدید ترین آلات بھی نصب ہیں۔ واضح رہے کہ اس وقت اسرائیل کے پاس ڈولفن طرز کی تین آبدوزیں موجود ہیں۔ اسی طرح مزید دو آبدوزیں تیاری کے مراحل میں ہیں۔ توقع کی جارہی ہے یہ آبدوزیں رواں سال کے آخر میں اسرائیل کے سپرد کر دی جائیں گی۔
قبل ازیں جرمنی کی حکومت نے جوہری ہتھیاروں سے لیس آبدوز کو اسرائیل کے فراہم کرنے کے اس معاہدے میں جزوی سرمایہ کاری کا اعلان بھی کیا تھا، جرمنی کا کہنا تھا کہ وہ اسرائیل اس کا قابل ترجیح کسٹمر ہے اور اس طرح کےمعاہدوں سے ثابت ہو گا کہ جرمنی اسرائیل کی سکیورٹی کا بھی امین ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.