• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

گلوبل مارچ برائے آزادی فلسطین کےشرکاء کامیدان آزادی تہران میں فلسطینیوں سے عہد

ہفتہ 17-03-2012
in عالمی خبریں
0
plf iran_gmj
0
SHARES
0
VIEWS

plf iran_gmjآزدای فلسطین کے شرکاء ایران پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا ان شرکاء کے اعزاز میں تقیبات منعقد ہوئیں شرکاء کا خطاب کے دوران کہنا تھا کہ ہم اعلان کرتے ہیں کہ

اگر اسرائیل نے نئی جنگ کا آغاز کیا تو یہ جنگ آخری ثابت ہوگی اور فلسطین آزاد ہو گا۔ ہم اس تحریک میں مختلف اقوام اور عوام کا تعاون چاہتے ہیں اور آپ نے اس میں اہم کردار ادا کرنا ہے۔

آیت اللہ کعبی نے کہا کہ ایران، اسرائیل کے خلاف چلنے والی تحریکوں کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کراتا ہے۔ حزب اللہ اور حماس نے اسرائیل کو سبق آموز شکست سے دوچار کیا۔ آیت اللہ کعبی نے کہا کہ ڈیڑھ ماہ قبل انہوں نے لبنان کا دورہ کیا، جس کے دوران سید حسن نصراللہ سے ملے اور اسرائیلی سرحد تک گئے، اس ملاقات سے پتہ چلا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل کی نابودی کے لئے ہر دم تیار ہے۔ لوگوں کی جدوجہد ظاہر کرتی ہے کہ فلسطین کی آزادی قریب ہے۔

شرکاء نے قم اور تہران میں مختلف مقامات کا دورہ بھی کیا۔گلوبل مارچ برائے آزادی بیت المقدس کے شرکاء نے میدان آزادی کا بھی دورہ کیا جہاں پر انہوں نے عہد کیا کہ ہم قبلہ اول کو صیہونی غاصبوں سے آزاد کراکے ہی دم لیں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.