• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ظلم کی سیاہ رات چاہے طویل کیوں نہ ہو، بھوک ہڑتال نہیں چھوڑوں گی: فلسطینی اسیرہ

جمعہ 02-03-2012
in فلسطین
0
plf palestine_female
0
SHARES
0
VIEWS

plf palestine_female

اسرائیل کے ایک عقوبت خانے میں زیرحراست بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیرہ ھناء شلبی نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کی جانب سے مظالم کی سیاہ رات کتنی ہی طویل کیوں نہ ہو جائے وہ بھوک ہڑتال ختم نہیں کرے گی۔

 

وہ اس وقت تک بھوک ہڑتال جاری رکھے گی جب تک اسیران کے تمام جائز مطالبات تسلیم کرتے ہوئے انہیں سہولیات فراہم نہیں کر دی جاتیں۔
خیال رہے کہ فلسطینی نوجوان اسیرہ ھناء شلبی”عوفر” جیل میں پابند سلاسل ہے، جو گذشتہ دو ہفتوں سے مسلسل بھوک ہڑتال کیے ہوئے ہے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسیران کی بہبود کے لیے سرگرم کلب سے وابستہ وکیل فواز الشلودی نے بتایا کہ انہوں نے جیل میں ھناء کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اسیرہ نے اپنے ساتھ صہیونی گماشتوں کی بدسلوکی تفصیلات بتائیں۔ انہوں نے بتایا کہ جیل کی عدالت میں پیشی کے موقع پر اسے تمام قیدیوں کے درمیان کھڑا کیا گیا۔ وہاں سے ایک دوسری جیل عوفرمیں منتقل کیا گیا جہاں ایک پنجرہ نما کمرے میں ڈال گیا گیا، جو چاروں طرف سے کھلا تھا۔ صرف تاروں کے ذریعے سے بند کیا گیا تھا۔ اسی حالت میں سخت سردی میں رکھا گیا۔ اس کے باوجود وہ بھوک ہڑتال جاری رکھنے کے اپنے فیصلے پر قائم ہے۔
فلسطینی وکیل نے بتایا کہ ھناء شلبی کا حوصلہ بلند ہے اورہ صہیونی جارحیت کے سامنے ڈٹ کر کھڑی ہے۔
ادھر مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسیرہ ھناء کے والد نے بھی بیٹی کےساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئےبھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.