• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس اتھارٹی نے راستہ بھٹکنے والے یہودی آبادکار کو اسرائیل کے حوالے کر دیا

بدھ 29-02-2012
in فلسطین
0
plf israeli_army5
0
SHARES
0
VIEWS

plf israeli_army5عینی شاہدوں نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا ہے کہ محمود عباس اتھارٹی کے سیکیورٹی اہلکاروں نے جنوب مغربی کنارے کے شہر الخلیل کی بلدیہ دورا میں راستہ بھٹکنے والے صہیونی آبادکار کو قابض اسرائیلی حکام کے حوالے کر دیا ہے۔

 

عینی شاہدین کے مطابق انہوں نے بلدیہ دورا کے کلچرل سینٹر کے قریب ایک سفید رنگ کی گاڑی جاتے دیکھی جس پر اسرائیلی نمبر پلیٹ لگی ہوئی تھی۔ اسے ایک یہودی آبادکار چلا رہا تھا اور خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس کا تعلق بیت ایل سے ہے۔
درایں اثنا محمود عباس کے محکمہ انٹلیجنس کی دو گاڑیوں نے اس کا پیچھا کیا اورایک جگہ روک کر کار سوار یہودی آبادکار کو گرفتار کر لیا بعد میں معمولی پوچھ گچھ کے بعد اسے اسرائیلی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ یہودی آباد کار کواسرائیلی حکام کے حوالے کرنے والے فلسطینیی سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کی مکمل تلاشی لی گئی۔
مغربی کنارے میں فلسطینیوں کو آئے روز اسرائیلی فوج کے ہاتھوں طرح طرح کے مظالم کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ دوسری جانب محمود عباس اتھارٹی یہودی آبادکاروں کےساتھ "حسن سلوک” کے قائم کردہ اپنے ہی سابقہ ریکارڈ توڑ رہی ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.