• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا آذربائیجان کے ساتھ ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر کا فوجی معاہدہ

پیر 27-02-2012
in فلسطین
0
plf 40_dollar
0
SHARES
0
VIEWS

plf 40_dollar

اسرائیل نے آذربائیجان کے ساتھ فوجی تعاون کے ایک بڑے سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔ اس سمجھوتےکے تحت اسرائیل آذربائیجان سے ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر کا جنگی سازو سامان بالخصوص فضائیہ کے لیے جنگی جہاز خریدے گا۔

 

اسرائیل کے فوج کے مقرب سمجھے جانے والے عبرانی اخبار”یدیعوت احرونوت” نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ دفاعی معاہدے کے مطابق آذربائیجان تل ابیب کو بغیر پائلٹ کے اڑنے والے(جاسوس) ڈرون طیارے، جدید ٹیکنالوجی اور دیگر جنگی سامان فراہم کرے گا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل آذربائیجان سے اپنے بیرون ملک کام کرنے والے خفیہ ادارے”موساد” کے اڈے کے لیے جگہ بھی حاصل کرے گا۔ موساد کا یہ اڈا ایران کی سرحد سے کچھ ہی فاصلے پر بنایا جائے گا جس میں موساد کے درجنوں جاسوس رکھے جائیں گے۔
ادھر ایک دوسری پیش رفت میں انگولا کا ایک اعلیٰ سطحی وفد حال ہی میں اسرائیل پہنچا ہے۔انگولائی وزیر مالیات کی سربراہی میں آنے والے وفد کا مقصد بھی دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی روابط کو مزید مستحکم کرنا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.