• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قوم قبلہ اول کے تحفظ کے لیے اٹھ کھڑی ہو: فلسطینی حکومت

اتوار 19-02-2012
in فلسطین
0
plf save_alquds
0
SHARES
2
VIEWS

plf save_alquds

فلسطینی وزارت اوقاف نے بھی اتوار کے روز انتہاء پسند یہودی ٹولوں اور صہیونی سکیورٹی فورسز کی جانب سے قبلہ اول میں گھس کر یہودی تلمودی عبادات کی ادائیگی اور نمازیوں پر حملے کی کوشش کی شدید مذمت کی ہے۔

 

فلسطینی وزارت اوقاف نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تمام بین الاقوامی اور قومی تنظیموں سے مسجد اقصی کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرنے اور اسرائیلی پولیس کی نگرانی میں مسجد پر دھاوا بولنے والے یہودیوں کے مواخذے کی اپیل کی۔
اس موقع پر وزارت اوقاف نے 48ء کے مقبوضہ علاقوں، مغربی کنارے اور بالخصوص القدس کے ان فلسطینیوں کے کردار کو سراہا جنہوں نے آج صبح یہودی ٹولوں کے مسجد پر حملوں کی کوشش کو ناکام بنایا تھا۔
فلسطینی حکومت کی وزارت اوقاف نے قوم کے بہادر اور جاں نثار نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے مقدس مقامات بالخصوص قبلہ اول مسجد اقصی کےتحفظ کے لیے اٹھ کھڑے ہوں۔ انہوں نے اسلامی تعاون کونسل اور عرب لیگ سے بھی مسجد اقصی اور القدس کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.