• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسماعیل ھنیہ کی امیر کویت الصباح سے ملاقات، فلسطینی امور پر تبادلہ خیال

منگل 07-02-2012
in فلسطین
0
plf discuss_issues
0
SHARES
0
VIEWS

plf discuss_issues

فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کویت کے فرماں رواں شیخ صباح الاحمد الصباح، ولی عہد نواف الاحمد الصباح اور وزیر اعظم جابرالمبارک الصباح سے ملاقات کی۔

 

ملاقات میں غزہ حاصر ے کے خاتمے، بجلی کی فراہمی ، تعمیر نو، القدس کے تحفظ اور فلسطینی مفاہمت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
فلسطینی حکومت کے ترجمان طاھر نونو نے منگل کے روز ہونے والی اس ملاقات کے متعلق تفصیلات فراہم کیں اور بتایا کہ کویت کے حکمرانوں نے وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کو خالد مشعل اور محمود عباس کے مابین ملاقات میں عبوری نگران حکومت کے قیام پر اتفاق پر مبارک باد پیش کی ہے۔
اس دوران فلسطینی مفاہمت پر ہونے والی حالیہ پیش رفت پر مزید گفتگو کی گئی، کویتی حکمران نے بتایا کہ ان کا ملک فتح اور حماس کے مابین ہونے والی مفاہمت کی کامیابی کا شدید خواہاں ہے۔ فریقین نے اس موقع پر تین سال قبل غزہ پر اسرائیلی حملے میں ہونے والی تباہی کا سدباب کرنے کے لیے تعمیراتی کاموں کے آغاز پر بھی گفتگو کی۔ کویت فرماں روا نے کہا کہ کویت کے ہاں مسئلہ فلسطین کو انتہائی اہمیت حاصل ہے، بالخصوص القدس کو یہودی رنگ میں رنگنے کی اسرائیلی کوششوں پر کویت کو شدید تشویش ہے۔
کویت کے سربراہ نے اعلان کیا کہ ان کا ملک غزہ کی تعمیرنو میں حصہ لے گا۔ انہوں نے غزہ کی اس ساحلی پٹی کو بجلی کی فراہمی میں بھی مدد فراہم کرنے کا عندیہ دیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.