• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکا میں صہیونی املاک پر حملے، اسرائیلی سفارت خانے کا اظہار تشویش

ہفتہ 04-02-2012
in فلسطین
0
plf america2
0
SHARES
0
VIEWS

plf america2

ایک حالیہ انکشاف کے مطابق امریکا میں صہیونی لابی کے زیرانتظام اہداف پر حملوں پر فلاڈلفیا میں موجود اسرائیلی قونصل خانے کے عہدیدار نے گہرے اور دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔
امریکی نیوز نیٹ ورک ’’اے بی سی‘‘ کے مطابق اسرائیلی قونصل خانے

 

کی جانب جاری کردہ بیان، جسے اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں بھی شائع کیا گیا ہے‘‘ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو یہودی املاک اور اہداف پر انتقامی حملوں پر گہری تشویش ہے۔ بالخصوص امریکا بھر میں موجود مختلف یہودی اسکولوں اور عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے کے واقعات قابل مذمت ہیں‘‘
امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق حالیہ دنوں امریکا کےمختلف علاقوں میں موجود اسرائیلی سفارت خانوں میں سکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.