• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اراکین قانون ساز کونسل کے تحفظ کے لیے پوری قوم اٹھ کھڑی ہو: حماس

بدھ 25-01-2012
in فلسطین
0
plf hamas_condemn1
0
SHARES
0
VIEWS

plf hamas_condemn1

فلسطین کی منظم مذہبی سیاسی جماعت اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے اراکین قانون ساز کونسل کی اسرائیل کے ہاتھوں ہونے والی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل دانستہ طور پر فلسطینی مجلس قانون سازکےعمل کو غیرموثر اور تعطل کا شکار کرنا چاہتا ہے۔

 

ڈکٹر عزیز دویک اور دیگر اراکین کی گرفتاریاں اسی صہیونی سازش کا حصہ ہیں۔
مرکز اطلاعات فلسطین کےمطابق حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل کے روز رام اللہ میں رکن قانون سازکونسل جابر الفقہا کی گرفتاریاں مجلس قانون ساز پر براہ راست حملہ ہیں۔ اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل فلسطینی سیاستی جماعتوں کے درمیان جاری مفاہمتی کوششوں سے خوف زدہ ہے جس کی بناء پر صہیونی ریاست نے مجلس قانون سازکے اراکین کو انتقام کا نشانہ بناناشروع کر دیا ہے۔
صہیونی عدالت سے مجلس قانون سازکے اسپیکر ڈاکٹرعزیز دویک کو چھ ماہ کی مدت حراست میں رکھنے کا فیصلہ قابل مذمت ہے۔ اسرائیل اس طرح کے اقدامات سے مجلس قانون ساز کے نظام کو معطل کرنا چاہتا ہے۔ حماس نے فلسطینی قوم سے مطالبہ کیا کہ وہ صہیونی جارحیت اور اراکین قانون ساز کونسل کی گرفتاریوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیں۔ بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل دانستہ طور پر مجلس قانون ساز کے ارکان کو نشانہ بنا رہا ہے۔ فلسطینی عوام کو تمام اراکین اور مجلس قانون ساز کے تحفظ کے لیے اٹھ کھڑا ہونا چاہیے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.