• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دو سال قبل القدس میں امریکی خاتون سیاح کے قتل پر اسرائیلی عدالت فلسطینیوں پر برہم

پیر 23-01-2012
in فلسطین
0
plf 2_years_ago
0
SHARES
0
VIEWS

plf 2_years_ago

اسرائیلی عدالت نے اتوار کے روز اپنے ایک فیصلے میں دسمبر2010 کو االقدس میں قتل کیے جانے والے ایک امریکی خاتون سیاح کے قتل پر فلسطینیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ عدالت نے امریکی خاتون سیاح کے قتل کی شدید مذمت کی۔

 

عدالت کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہری ایاد فطافطہ نے القدس کے جنگلات میں آئی امریکی خاتون سیاح کرسٹن لوکین کو قتل کیا اور اس کی ساتھی برطانوی خاتون سیاح سوزان ولسن پر بھی حملہ کیا۔
گزشتہ برس نومبر میں اسرائیلی عدالت لوکین کے مقدمے میں دو فلسطینی شہریوں کو عمر قید کی سزا سنا چکی ہے۔
القدس کی مرکزی عدالت نے امریکی سیاح کے قتل کا براہ راست ذمہ دار فلسطینی شہری کفاح غنیمات کو ٹھہرا کر انہیں دو مرتبہ عمر قید اور ساٹھ سال قید کی سزا سنائی تھی۔ عدالت کے مطابق اس سازش میں ایک دوسرا فلسطینی ابراھیم غنیمات بھی شریک تھا جسے ایک مرتبہ عمر قید اور سولہ سال قید دی گئی تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.