• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 26 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بنیادی آزادیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی کی آج اسماعیل ھنیہ اور عباس سے ملاقات: ڈاکٹر برغوثی

ہفتہ 21-01-2012
in فلسطین
0
plf doctor_barghoe
0
SHARES
0
VIEWS

plf doctor_barghoe

قومی منصوبہ بندی کمیٹی کے سیکرٹری جنرل اور قاھرہ میں فلسطینی جماعتوں میں کے مابین ہونے والی مفاہمت کے نتیجے میں تشکیل دی گئی

 

بنیادی آزادیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر مصطفی برغوثی کا کہنا ہے کہ رابطہ کمیٹی آج فلسطینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ اور صدر محمود عباس سے ملاقات کریگی۔
غزہ کی حکمرانی جماعت حماس اور مغربی کنارے کی فتحاوی اتھارٹی کے مابین قاھرہ میں ہونے والی مفاہمت میں غزہ اور مغربی کنارے کے مابین آزادانہ نقل و حمل کے لیے بنائی گئی کمیٹی نے کام شروع کر دیا ہے۔ تاہم اس کمیٹی کی جانب سے تاحال عملی اقدامات دیکھنے میں نہیں آئے۔ ڈاکٹر برغوثی نے اپنے حالیہ بیان میں عندیہ دیا ہے کہ کمیٹی کے عہدیداران جلد غزہ میں وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ اور مغربی کنارے میں صدر محمود عباس سے ملاقات کریں گے۔
جمعہ کی شام ذرائع ابلاغ کے لیے جاری کردہ اپنے بیان میں ڈاکٹر برغوثی کا کہنا تھا کہ کمیٹی اسماعیل ھنیہ اور محمود عباس سے اپنی ملاقات میں ابتک کی دی گئی اپنی تجاویز پر عمل درآمد کی صورتحال پر بات کرے گی۔ کمیٹی کےعہدیداران دی گئی ہدایات کو عملی جامہ پہنانے کی ضرورت پر زور دیں گے۔ بالخصوص دونوں فلسطینی رہنماؤں سے دونوں جانب کے اخباروں کی آزادانہ ترسیل اور سیاسی گرفتاریوں کے خاتمے کی بابت بات چیت ہو گی۔
دوران ملاقات کمیٹی اپنے سپرد کیے گئے دیگر نو معاملات پر ہونے والی پیش رفت بھی دونوں رہنماؤں کے سامنے رکھے گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.