• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صائب عریقات اسرائیل کی دعوت پر”ہرٹزیلیا” کانفرنس میں شرکت کریں گے

جمعہ 20-01-2012
in عالمی خبریں
0
plf israel_party
0
SHARES
0
VIEWS

plf israel_party اسرائیلی صدر شمعون پیریز کی جانب سے صہیونی ریاست کے مستقبل کے حوالےسے منعقدہ عالمی سیاسی رہنماؤں کی بارہویں ہرٹزیلیا کانفرنس میں شرکت کے لیے فلسطینی اعلیٰ مذاکرات کارصائب عریقات کو دعوت دی ہے

 

جو انہوں نے قبول کر لی ہے۔ یہ کانفرنس 29 جنوری سے 02 فروری تک جاری رہے گی جس میں اسرائیل سمیت عالمی سطح کی اسرائیل نواز شخصیات شرکت کریں گی۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اس سال اسرائیل میں منعقدہ "ہرٹزیلیا” کانفرنس کے لیے”اسرائیل اور مشرق وسطیٰ آندھیوں کی نظر میں” کا عنوان دیا گیا ہے۔ یہ عنوان عرب ممالک میں آنے والے سیاسی انقلابات کے تناظر میں دیا گیا ہے۔
کانفرنس کے منتظمین نے اپنی ویب سائیٹ پر پروگرام میں مدعو کیے گئے عالمی اورعلاقائی رہنماؤں کے نام جاری کیے ہیں۔ فہرست میں فلسطینی اتھارٹی کے اعلیٰ مذاکرات کار صائب عریقات بھی شرکت کریں گے۔
خیال رہے کہ اسرائیل کے زیرتسلط فلسطینی شہر ہرٹزیلیا میں منعقدہ یہ کانفرنس اسرائیل کی سالانہ اہم ترین کانفرنس تصور کی جاتی ہے۔ اس کانفرنس میں اسرائیلی وزیراعظم، صدر،وزیردفاع اور دیگراعلیٰ حکومتی اور سیاسی شخصیات شرکت کرتی ہیں۔
گذشتہ برس ہونے والی اس کانفرنس میں رام اللہ سے فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت فتح کی لیڈر اور مغربی کنارے میں غیرآئینی وزیراعظم سلام فیاض نے شرکت کی تھی۔ یہودیوں کی کانفرنس میں سلام فیاض کی شرکت پر فلسطین کے سیاسی اور مذہبی حلقوں میں شدید ردعمل سامنے آیا تھا اور سلام فیاض پر یہ الزام عائد کیا گیا تھا کہ وہ اسرائیل کی درپردہ حمایت اور فلسطینیوں کے حقوق کی نفی کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.