• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بموں اور راکٹوں سے یلغار، دو شہری شہید متعدد زخمی

جمعرات 19-01-2012
in غزہ
0
plf gaza1
0
SHARES
0
VIEWS

plf gaza1

فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے جنگی جہازوں اور بری فوج کے ٹینکوں نے مشترکہ طور پر شہر پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم دو افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

 

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی فوج نے بدھ کی شام غزہ کے شمال میں جنگی طیاروں اور توپخانے کے سےایک ساتھ حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں سترہ سالہ احمد خالد زعانین اور تئیس سالہ محمد شاکر عودہ شہید ہو گئے۔
عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے جبالیا کے مشرق میں تلہ کے مقام پراچانک بمباری شروع کی۔ اسرائیلی جنگی جہازوں کے ذریعے کم سے کم تین میزائل داغے گئے۔ اس کے ساتھ ساتھ صہیونی بری فوج نے توپخانے کے ساتھ کم سے کم دس راکٹ فائر کیے دونوں فوجوں کے حملوں کا ہدف ایک ہی تھا۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج جبالیا کے مشرق میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ایک گروہ کو نشانہ بنایا تاہم مجاہدین محفوظ رہے۔ دو افراد کی شہادتیں آبادی والے علاقوں میں گولے گر کر پھٹنے سے ہوئی ہیں۔
صہیونی جنگی طیاروں کی فضاء میں مسلسل پروازوں کا سلسلہ جاری ہے اور اسرائیلی لڑاکا ہیلی کاپٹربھی مسلسل غزہ کی فضاء میں محو پرواز ہیں جس سے شہریوں کے خوف وہراس میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.