• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا:عباس ملیشیا نے تین سیاسی اسیران کی رہائی کے عدالتی احکامات مسترد کر دیے

اتوار 08-01-2012
in فلسطین
0
plf abbas_rejects
0
SHARES
0
VIEWS

plf abbas_rejects

فلسطین کےعلاقے مقبوضہ مغربی کنارے میں صدر محمود عباس کے زیرکمانڈ عباس ملیشیا نے تین سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے عدالتی احکامات مسترد کر دیے ہیں۔

 

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق طولکرم کی ایک مقامی عدالت نے تین جنوری 2012ء کو تین فلسطینی سیاسی قیدیوں انس محمود رداد، سید زیاد، رداد اور سراج منیر رداد کی ڈیفنس فورس کی قید سے رہائی کا حکم دیا تھا، تاہم انہیں نہ صرف رہا نہیں کیا گیا بلکہ عدالتی احکامات کا مذاق اڑایا گیا ہے۔
ادھر نابلس میں عباس ملیشیا نے حماس کے ایک رکن ڈاکٹر منتصر دویکات کو ایک روز تک سیکیورٹی مرکز میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا ہے۔ انہیں حال ہی میں اردن سے واپسی پر گرفتار کیا گیا تھا۔ ڈاکٹردویکات نے اسلامی قانون میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔
نابلس ہی میں حماس کے رکن خالد الصوصہ کو بھی ان کے گھر پر چھاپے کے دوران حراست میں لے لیا گیا ہے۔ خالد دوسال تک عباس ملیشیا کی جیلوں میں پہلے بھی رہ چکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.