• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 5 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے اردنی شہری کو30 ماہ قید بامشقت کی سزاء

جمعہ 06-01-2012
in فلسطین
0
plf 30
0
SHARES
0
VIEWS

plf 30

اسرائیل کی مقبوضہ فلسطین کے اندر بنائی گئی یہودی کالونی”بیت تکفا” کی ایک مرکزی عدالت نے اردن کے ایک شہری ایاد رشیدابوعرجا کو فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی مالی معاونت کے الزام میں تیس ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

 

اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلین شہریت یافتہ ابوعرجا نے دوران حراست پولیس کےسامنے یہ اعتراف کیا کہ اس نے فلسطین کی ایک”کالعدم” تنظیم کے ساتھ اسے فنڈز کی فراہمی کاایک معاہدہ کیا تھا۔ اس کے علاوہ ابورعرجا جدید مواصلاتی نظام استعمال کرتے ہوئے حماس کے لیے جاسوسی بھی کرتا رہا ہے۔
اسرائیلی عدالت کی خاتون جج نے کہا کہ سینتالیس سالہ ابوعرجا اسرائیلی سیکیورٹی میں خلل ڈالنے کی کوشش کر کے ایک خطرناک اقدام کیا ہے۔ اس کی گرفتاری درست تھی لہٰذا اسےایک کالعدم تنظیم کے ساتھ تعاون کے الزام میں اڑھائی سال قید کی سزا کا حکم دیا جاتا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.