• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا”اینٹی بیلسٹک” میزائل”ھیٹز3″ تجربے کے لیے تیار

منگل 03-01-2012
in عالمی خبریں
0
plf 3_missile
0
SHARES
0
VIEWS

plf 3_missile

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ جدید ترین ٹیکنالوجی کا حامل طویل خلاء میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے "اینٹی بیلسٹک” میزائل "ھیٹز3″(ایرو) کو تجربے کے لیے تیار کر لیا گیا ہے۔ جلد ہی اسے تجرباتی مشن پر خلاء میں اپنے ہدف پر بھیجا جائے گا۔

 

اسرائیلی فوج کے زیرانتظام ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق "حیٹز3″ میزائل امریکی اسلحہ ساز کمپنی”بوئنگ” کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔ میزائل کےتجربےسے اسرائیل کی طویل ترین فاصلے تک بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کرنے کی صلاحیت کا اندازہ ہو جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق کئی یورپی ماہرین اور امریکی اسلحہ ساز فرم کے ماہرین گذشتہ تین سال سے”ھیٹز3″کوجدید ترین خطوط پر تیار کرنے کے لیے کام کر رہے تھے۔ اب میزائل کوچالو حالت میں تیارکر لیا گیا ہے جس کا تجربہ امریکی کمپنی بوئنگ کی ٹیم کی موجودگی میں کیا جائےگا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ میزائل زمین اور خلاء کے درمیان بنے خلاف سے باہر مصنوعی سیاروں تک پہنچنے اور نہایت بلندیوں سے آنے والے بیلسٹک میزائل کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
عبرانی ریڈیوکی رپورٹ کے مطابق یہ میزائل "ھیٹز1” اور "2” سے حجم میں چھوٹا لیکن طاقت میں ان سے کہیں زیادہ سخت ہے۔ میزائل کے کامیاب تجربے کے بعد اسرائیلی فوج طویل فاصلے تک دشمن کے بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کرنے کی صلاحیت کے حامل ممالک میں شامل ہو جائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.