• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حالات سازگار نہیں،انتخابات کی تاریخ مئی سے آگے بڑھائی جائے: فلسطینی وزیر

اتوار 01-01-2012
in فلسطین
0
plf condition_not
0
SHARES
0
VIEWS

plf condition_not

فلسطین کے اسیر وزیر وصفی قبہا نے کہا ہے کہ اس سال مئی میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان درست فیصلہ نہیں ہے۔ پارلیمانی انتخابات کے لیے مئی میں بھی حالات سازگار نہیں ہوں گے۔ تمام سیاسی جماعتوں کو بھرپور تیاری کے لیے موقع دیا جائے اور انتخابات کی مدت میں مزید توسیع کی جائے۔

 

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم”عالمی یکجہتی فاؤنڈیشن” کے مندوبین سے اسرائیل جیل "مجد” میں گفتگو کرتے ہوئے قبہا کا کہنا تھا کہ انتخابات کی تیاری کے لیے کم سے کم وقت ایک سال ہونا چاہیے۔ تاکہ تمام سیاسی جماعتیں پوری طرح آزادی اظہار سے استفادہ کر سکیں۔ سیاسی پارٹیوں کو کام کا پورا موقع فراہم کیا جائے تاکہ انہیں عوام میں اعتماد بڑھانے کا موقع مل سکے۔
فلسطینی اسیر وزیرنے قاہرہ میں حماس اور فتح کے مابین مفاہمتی معاہدے پر مسرت کا اظہار کیا۔ ان کاکہنا تھا کہ قاہرہ معاہدے سے ملک میں سیاسی فضاء سازگار ہوئی ہے تاہم یہ فضاء انتخابات کے لیے کسی طور بھی سازگار نہیں ہے۔
انسانی حقوق کےوفد سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سال 2012ء انتخابات کو فراموش کرنےکا سال ہے۔ اس میں عرصے میں فلسطینیوں کو آپس کے تمام اختلافات بھلا کرقوم کے کیےگئے تمام وعدے پورے کرنا ہوں گے۔ فلسطینیوں کے مابین انتشار کا ایک طوی عرصہ گذراہے، جس کے زخمی گہرے ہیں۔ انہیں مندمل کرنےکے لیے اب اچھا خاصا وقت درکار ہو گا۔
خیال رہے کہ گذشتہ دسمبر میں فلسطینی تنظیموں حماس اور فتح کےمابین مفاہمت کے ایک معاہدے کے تحتیہ طے پایا ہے کہ ملک میں اس سال مئی میں پارلیمانی انتخابات منعقد کیے جائیں گے جس کے بعد صدارتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.