• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

محمود عباس آج رام اللہ میں عزیز دویک سے مل رہے ہیں

پیر 26-12-2011
in حماس
0
plf mehmood_abbas
0
SHARES
0
VIEWS

plf mehmood_abbas

مغربی کنارے کی فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس آج حماس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی مجلس قانون ساز کے اسپیکر عزیز دویک سے رام اللہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔ اس ملاقات میں دونوں رہنما فلسطینی مفاہمت پر تبادلہ خیال کریںگے۔

 

فلسطینی اراکین پارلیمان کے قریبی ذرائع نے خبررساں ایجنسی ’’قدس پریس‘‘ کے نمائندے کو بتایا کہ یہ ملاقات دوپہر ایک بجے شروع ہو گی جس میں عباس اور عزیز دویک کے ساتھ ساتھ القدس سے بے دخل کیے گئے رکن پارلیمان احمدعطون بھی شامل ہونگے۔ اراکین پارلیمان یاسر منصور، ریاض العملہ، خالد طافش اور سابق وزیر تعلیم و تربیت ناصر الدین بھی مذاکرات میں شریک رہینگے۔
ذرائع کے بہ قول مغربی کنارے کے انتظامی دار الحکومت راماللہ میں فلسطینی صدر کے آفس میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران 22 دسمبر کو قاھرہ میں تمام فلسطینی جماعتوں کے درمیان طے پانی والی مفاہمت پر عمل درآمد کے متعلق گفت و شنید ہو گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.