• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود عباس سے مفاہمتی مذاکرات کے لیے خالد مشعل کی قاہرہ آمد

جمعرات 22-12-2011
in فلسطین
0
plf negotiations
0
SHARES
0
VIEWS

plf negotiations

فلسطین کی دو بڑی سیاسی جماعتوں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” اور فتح کے درمیان اتحاد کے لیے جاری کوششوں کے دوران دونوں بڑی جماعتوں کی قیادت قاہرہ میں جمع ہو گئی ہے۔

 

مفاہمت کے معاہدے کو حتمی شکل دینے اور اب تک طے پانےوالے مشترکہ امور کو عملی شکل دینے کے حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل قاہرہ پہنچ چکے ہیں، جہاں ان کی آج صدر محمود عباس کے ساتھ طویل بات چیت ہو گی۔
حماس کے ایک ذرائع نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرتے ہوئے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ خالد مشعل اور محمود عباس کے درمیان ایک ابتدائی ملاقات بدھ کی شام مقامی وقت کے مطابق ساڑھے ساتھ بجے ہوئی تھی، جس میں دونوں جماعتوں کے مذاکرات کاروں کےدرمیان طے پانے والے مشترکہ امور کا جائزہ لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق فلسطینی سیاسی جماعتوں کا ایک مشترکہ اجلاس منگل اور بدھ کے روز بھی ہوا تھا اور آج جمعرات کے روز صدر محمود عباس اور خالد مشعل کی سربراہی میں بھی تمام فلسطینی دھڑوں کا اجلا س ہو گا۔ اس اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کے جنرل سیکرٹری اور دیگر وفود شرکت کریں گے۔
آج کے اجلاس میں تنظیم آزادی فلسطین کی تنظیم نو اور قومی حکومت کے قیام کے سلسلے میں بات چیت کی جائےگی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.