• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مصر نے صحرائے سینا میں حماس کی میزائل فیکٹری کا الزام مسترد کر دیا

پیر 12-12-2011
in حماس
0
plf misr2
0
SHARES
0
VIEWS

plf misr2

مصرنے اسرائیل کی جانب سے عائد الزام کہ حماس صحرائے سینا میں میزائلوں کی تیاری کا ایک اڈا قائم کیے ہوئے ہے کو مسترد کر دیا ہے۔ مصری سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ قاہرہ اپنی سرزمین پر کسی دوسری تنظیم یا ملک کو کسی قسم کی سرگرمی کی اجازت نہیں دیتا اورنہ ہی مصر کی سرزمین کو کسی دوسرے ملک کےخلاف استعمال کرنےکی اجازت دی جائے گی۔

 

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مصری حکام نے اسرائیلی اخبارات میں آنے والی ان رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مصراور اسرائیل کے مابین ایک امن معاہدہ موجود ہے۔ اس معاہدے کی رو سے مصر ایسا کوئی اقدام نہیں اٹھا سکتا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیلی میڈیا میں آنےوالی اطلاعات کے بعد اپنےسرحدی سیکیورٹی حکام کو بھی الرٹ کر دیا ہے۔
خیال رہے کہ اتوار کے روزاسرائیلی اخبارات میں آنے والی رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ حماس نے اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں سے بچنے کے لیے مصری صحرائے سیناء اسلحہ سازی بالخصوص راکٹ سازی کا ایک کارخانہ قائم کیا ہے۔
مصرنے واضح کیا ہے اس کے زیرانتظام تمام سرحدی علاقوں کی مکمل نگرانی کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں اگر اسرائیل کے پاس کوئی ثبوت موجود ہے تو اسے قاہرہ حکومت کو فراہم کیا جائے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.