• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس کی مالی مدد کا الزام، آسٹریلوی باشندے کو اسرائیلی عدالت سے قید کی سزا

پیر 12-12-2011
in فلسطین
0
plf punish
0
SHARES
0
VIEWS

plf punish

اسرائیل کی ایک سینٹرل عدالت نے اردن اور آسٹریلیا کی دوہری شہریت رکھنے والے ایک فلسطینی شہری کو اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کو فنڈز کی فراہمی کے الزام میں اڑھائی برس قید کی سزا سنائی ہے۔

 

اسرائیلی ریڈیو کے مطابق 47 سالہ عباد ابوعرجہ کوکچھ عرصہ قبل اردن سے واپس مغربی کنارے میں اپنےشہر طولکرم پہنچنے پر حراست میں لیا گیا تھا۔ ریڈیو رپورٹ کے مطابق اباد ابوعرجہ کا کہنا ہے کہ اس نے حماس کے ساتھ چارسال تک مالی معاونت کا ایک معاہدہ بھی کیا تھا۔ اس کے علاوہ وہ اسرائیل کی اہم تنصیبات کی معلومات بھی جمع کر کے حماس کو فراہم کرتا رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز عدالت میں اباد کے کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل نے عدالت سے ملزم کو تیس ماہ قید کی سزا سنانے کی استدعا کی۔ عدالت نے پراسیکیوٹرجنرل کی سفارش پر فلسطینی شہری کوتیس ماہ قید حکم دیا۔
قبل ازیں اس سال اپریل میں اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے طولکرم شہر سےایک فلسطینی شہری کوحراست میں لیا ہے جس کے پاس اردن اور آسٹریلیا کی شہریت بھی ہے لیکن وہ کچھ عرصے سے سعودی عرب میں مقیم تھا، جہاں سےواپسی کے بعد اسے حراست میں لیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.