• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سنہ 67ء کے بعد 14 ہزار فلسطینی خاندان بیت المقدس کی شہریت سے محروم

جمعرات 08-12-2011
in فلسطین
0
plf 67
0
SHARES
0
VIEWS

plf 67

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے بتایا ہے کہ سنہ 1967ء میں عرب ممالک اور اسرائیل کےدرمیان چھ روزہ جنگ کے بعد آج تک 14 ہزار466 فلسطینی خاندانوں کی بیت المقدس میں شہریت منسوخ کرتے ہوئے انہیں شہربدر کیا جا چکا ہے۔

 

انسانی حقوق کی تنظیم”القدس سینٹربرائے سماجی و اقتصادی حقوق” کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے سنہ 1967ء کی جنگ کے بعد سے 2010ء کے اختتام تک بیت المقدس کے ساڑھے چودہ ہزار خاندانوں کو القدس میں اقامت سے محروم کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق اسی طرح کے اعداد و شمار اقوم متحدہ کی جانب سے بھی جاری کیے گئے تااہم ان میں یہ القدس کی شہریت سے محروم کیے جانے والوں کی تفصیلات سنہ 2008ء تک محدود ہیں۔ 2009ء اور 2010ء کو اس میں شامل نہیں کیا گیا۔
انسانی حقوق مرکز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انہوں نے القدس کی شہریت سے محروم کردہ فلسطینیوں کی تفصیلات اسرائیلی وزارت داخلہ سے بھی لی ہیں۔ اسرائیلی وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق سنہ دو ہزار دس کے آخر تک مقبوضہ بیت المقدس سے چودہ ہزار چار سو چھیاسٹھ فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے نکالا گیا اور بیت المقدس میں ان کی شہریت منسوخ کی گئی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.