• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں حکومت مخالف جماعت "کادیما” کی صفوں میں انتشار

بدھ 09-11-2011
in عالمی خبریں
0
plf part
0
SHARES
0
VIEWS

plf part

کادیما پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن اسرائیلی پارلیمان آوی ڈیچر نے پارٹی قیادت پر کرپشن کا الزام لگایا ہے۔ زیپی لیونی کی قیادت میں کادیما پر ایسے الزامات پارٹی میں داخلی انتشار کی نشاہدہی کرتے ہیں۔

 

عبرانی روزنامے "ہارٹز” نے اپنی منگل کی اشاعت میں کہا ہے کہ اسرائیلی انٹلیجنس کے سابق سربراہ آوی ڈیچر نے کادیما کی سربراہ زیپی لیونی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اس تنقید کا سبب حکومتی ریکولیٹر کی جانب سے جاری کردہ وہ رپورٹ ہے جس میں متعدد سیاسی جماعتوں کی مالی بے ضابطگیوں کی جانب اشارہ کیا گیا تھا۔
اخبار نے مسٹر ڈیچر کا یہ بیان نقل کیا ہے کہ "کادیما، غیر جمہوری طریقے پر چلائی جا رہی ہے۔ بہ قول سابق انٹلیجنس اعلی عہدیدار پارٹی کے فنڈ غیر قانونی طریقے سے استعمال ہو رہے ہیں جن سے کرپشن کی بو آتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.