• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

محمود عباس سے ملاقات کی کامیابی کا خواہشمند ہوں: مشعل

منگل 08-11-2011
in حماس
0
plf meet_mehmood
0
SHARES
0
VIEWS

plf meet_mehmood

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے کہا کہ وہ فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس سے اپنی پیش آئند ملاقات کی کامیابی کے خواہاں ہیں۔ خالد مشعل کے بہ قول یہ ملاقات مفاہمت کو عملی شکل دینے اور فلسطین کے داخلی معاملات کو درست نہج پر استوار کرنے میں مدد دے گی۔

 

ان خیالات کا اظہار خالد مشعل نے "الرسالہ نیٹ” نامی ویب پورٹل کو جاری ایک بیان میں کیا۔ ابو ولید نے مزید کہا کہ میں نہیں چاہتا کہ ملاقات کا معاملہ ذرائع ابلاغ کا میں زیر بحث نہیں لانا چاہتا، تاہم اس کی تاریخ جلد طے کر لی جائے گی۔”
دوسری جانب خالد مشعل نے تمام فلسطینیوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سخت مصائب کے باوجود کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔
ابو ولید نے فلسطینیوں پر زور دیا ہے کہ وہ متحدہ موقف پر صبر و ثبات سے قائم رہیں۔ مزاحمت کے نت نئے طریقے اپنائیں تاکہ فلسطین کا قومی منصوبہ کامیاب اور فلسطینی عوام کے مقاصد پورے ہو سکیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.