• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل۔ مصر تبادلا اسیران کے لیے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد ہو گا

ہفتہ 05-11-2011
in عالمی خبریں
0
plf second_sit
0
SHARES
0
VIEWS

plf second_sit

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ حکومت کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد عیدالاضحیٰ کے بعد قاہرہ جائے گا جو وہاں پر جاسوسی کے الزام میں زیرحراست صہیونی کی رہائی کے لیے قاہرہ حکام کے ساتھ مذاکرات کرے گا۔

 

ذرائع کے مطابق اسرائیلی جاسوس کی رہائی کے بدلے میں صہیونی جیلوں میں زیرحراست کوئی پچپن مصری کی رہائی کا معاہدہ طے پانے کا امکان ہے۔
اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق سابق جنرل انٹیلی جنس چیف اسرائیلی رکن کنیسٹ جاسوس قاہرہ قیدیوں کے تبادلے کے لیے جانے والے وفد کی قیادت کریں گے۔ یہ وفد عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے ختم ہوتے ہے مصر روانہ ہو جائے گا۔
رپورٹ میں ذرائع کےحوالے سے کہا گیا ہے کہ فریقین نے اسرائیلی جاسوس عودہٹرابین اور اس کے بدلے میں مصری اسیران کی رہائی کے لیے مذاکرات کے کئی دور اس سے قبل بھی ہوئے ہیں تاہم ان میں کوئی قابل ذکر پیش رفت نہیں ہو سکی۔
حال ہی میں اسرائیلی حکام نے تصدیق کی تھی کہ وہ گیارہ سال سے مصرمیں جاسوسی کےالزام میں گرفتار یہودی شہری کی رہائی کے لیے قاہرہ سے رابطے میں ہیں۔ خودٹرابین کےوکیل کا بھی یہ کہنا تھا کہ اس کے موکل کی رہائی کے امکانات روشن ہیں کیونکہ حکومت نے دو ہفتے قبل ایک دوسرے جاسوس کی رہائی کے بدلے میں پچیس مصری شہریوں کو رہا کرنے کے بعد ٹرابین کی رہائی کے لیے بھی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔
خیال رہے کہ حال ہی میں مصر اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے ایک سمجھوتے کے تحت اسرائیل نے اپنے ایک جاسوس کے بدلے میں مصر کے پچیس شہریوں کو رہا کر دیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.