• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے 04 ہزار نئے مکانات کی منظوری

منگل 25-10-2011
in فلسطین
0
plf 4
0
SHARES
0
VIEWS

plf 4

اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنے والی تازہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں "جفعات ھمٹوز” یہودی کالونی میں مزید چار ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔ یہ مکانات مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں”صفافا” کے مقام پر تعمیر کیے جائیں گے۔

 

اسرائیل کے عبرانی اخبار”یدیعوت احرونوت” نے اپنی ویب سائیٹ پر جاری رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس کالونی میں تین مراحل میں یہودیوں کے لیے چار ہزار مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت داخلہ کے زیراہتمام”تعمیر و منصبوہ بندی کمیٹی” نے کالونی میں ابتدائی مرحلے میں 2610 مکانات کی تعمیر کی فوری منظوری دے دی ہے۔ یہ تمام مکانات اگلے چند ماہ میں مکمل کر لیے جائیں گے۔
رپورٹ کے مطابق دوسرے اور تیسرے مرحلے کی تعمیرات کے لیے کمیٹی کا اجلاس آئندہ ماہ آٹھ نومبرکو ہو گا، جس میں بقیہ دو مراحل کے مکانات کی تعمیرات کا کام شروع کرنے کے بارے میں غور کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں”جفعات ہمٹوز”کالونی میں یہودیوں کے لیے چار ہزار نئے مکانات کی تعمیر کے بعد مشرقی بیت المقدس کے گرد یہودی بستیوں کا حصار مکمل ہو جائے گا۔ جفعات کالونی کو ایک دوسری کالونی جبل ابوغنیم کے ساتھ جوڑا جائے گا جس کے بعد بیت المقدس کی مشرقی اور جنوبی سمیت کے گرد یہودی آباد کاری کا حصار مکمل ہو گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.