• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عالم دین کا اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنانے والے کے لیے ایک لاکھ ڈالرز کا اعلان

منگل 25-10-2011
in عالمی خبریں
0
plf saudi1
0
SHARES
0
VIEWS

plf saudi1

سعودی عرب کےایک ممتاز عالم دین ڈاکٹر عوض القرنی نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کویرغمال بنانے والے شخص کو وہ بطور انعام ایک لاکھ ڈالر کی رقم دیں گے۔

 

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق شیخ عوض القرنی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ "فیس بک” کے اپنے خصوصی صفحے پر تحریرکردہ ایک نوٹ میں ان کا کہنا ہے کہ وہ ہر اس شخص کو جو اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنائے گا ایک لاکھ ڈالرز انعام دیں گے۔ سعودی عالم دین کے اس اعلان کو اسرائیلی میڈیا میں پڑے پیمانے پر اچھالا گیا ہے۔ دوسری جانب اسرائیل میں انتہا پسند یہودیوں کی تنظیموں نے بھی ایک مہم شروع کی ہے۔ اس شر انگیز مہم کے تحت کہا گیا ہے کہ حال ہی میں حماس کے ساتھ معاہدے کے تحت رہا کیے گئے فلسطینیوں کو قتل کرنے والوں کی بھرپور مدد کی جائے گی۔
خیال رہے کہ حال ہی میں ایک یہودی خاندان نے حماس کے ملٹری ونگ القسام بریگیڈ کے جیل سے رہائی پانے والے دو سابق اسیران نزارخویلد اور محمد رمضان کو قتل کرنے والے لیے ایک لاکھ ڈالرزکی رقم بطور انعام مقرر کی ہے۔
یہاں یہ امر قابل ذکر رہے کہ گذشتہ منگل کو اسرائیل اور حماس کےدرمیان طے پائے تبادلہ اسیران کےمعادے تحت اسرائیل نے جیلوں میں اپنے ایک فوجی قیدی گیلاد شالیت کے بدلےمیں ایک ہزار ستائیس فلسطینیوں کی رہائی کا اعلان کیا تھا۔ صہیونی حکومت کی جانب سے اس ڈیل پر انتہا پسند حلقوں میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.